حیدرآباد۔10۔مارچ (اعتماد نیوز)آج ترنمول کانگریس کے کارکنوں نے الیکشن
کمیشن کے عہدیداروں پر حملہ کر یا۔چنانچہ مغربی بنگال میں زیر اقتدار اس
پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے مغربی
بنگال کے مالدہ میں بغیر اجازت ریلی
کے انعقاد پر الیکشن کمیشن کے عہدیدار وں نے حملہ کردیا۔ چنانچہ اس ریاست
کے الیشکن کمیشن نے اس پر سخت نوٹ لیتے ہوئے آج شام سے قبل تحقیقات کی
تکمیل کا حکم دیا۔